ہانگ کانگ ۔ 21 فروری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکئی 225 انڈیکس وقفے پر0.46 فیصد بڑھ کر 19339.63 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس پر 0.35 فیصد بڑھ کر 1552.33 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.1 فیصد بڑھنے کے بعد 24189.80 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 21 فروری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکئی 225 انڈیکس وقفے پر0.46 فیصد بڑھ کر 19339.63 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس پر 0.35 فیصد بڑھ کر 1552.33 پوائنٹ رہا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.1 فیصد بڑھنے کے بعد 24189.80 پوائنٹ رہا۔چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 3248.84 پوائنٹ رہا۔








