ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا

ہانگ کانگ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے سے قبل 30.23 پوائنٹ (0.11 فیصد) کم ہوکر 28667.26 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.49 فیصد بڑھ کر 3373.53 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.17 فیصد کمی کے ساتھ 2007.89 پوائنٹ رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 18.44 …

ہانگ کانگ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں مندی ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے سے قبل 30.23 پوائنٹ (0.11 فیصد) کم ہوکر 28667.26 پوائنٹ رہا۔شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.49 فیصد بڑھ کر 3373.53 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 0.17 فیصد کمی کے ساتھ 2007.89 پوائنٹ رہا۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 18.44 پوائنٹ (0.09 فیصد)بڑھ کر 21354.56 پوائنٹ رہا۔ٹاپکس انڈیکس 0.45 پوائنٹ (0.03 فیصد)اضافے کے ساتھ 1723.82 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں

Leave a Reply