ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ۔ 2 اپریل (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ میں مندی اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بگڑی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعرات کو 246.69 پوائنٹ (1.37 فیصد)گر کر 17818.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 21.21 پوائنٹ (1.57 فیصد) کمی کے ساتھ 1329.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 20.77 پوائنٹ (0.09 …

ہانگ کانگ۔ 2 اپریل (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ میں مندی اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے بگڑی صورتحال ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس جمعرات کو 246.69 پوائنٹ (1.37 فیصد)گر کر 17818.72 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 21.21 پوائنٹ (1.57 فیصد) کمی کے ساتھ 1329.87 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 20.77 پوائنٹ (0.09 فیصد) کم ہوکر 23065.02 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں