ٹوکیو ۔ 2 مئی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مالیاتی پالیسی بارے رپورٹ کا انتظار ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 35.25 پوائنٹ (0.16 فیصد) کم ہوکر 22472.78 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 2.66 پوائنٹ (0.15 فیصد) کمی کے ساتھ 1771.52 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

مزید خبریں