ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے متوقع اجلاس کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی۔225 انڈیکس 0.2 فیصد گرگیا جو ایک سال کی کم ترین سطح ہے۔ہانگ سٹاک مارکیٹ میں 0.3 فیصد ، شنگھائی انڈیکس میں 0.5 فیصد اور سیﺅل انڈیکس میں 0.1 فیصدکمی ہوئی جبکہ سڈنی …

ہانگ کانگ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کے متوقع اجلاس کے باعث سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ٹوکیو کا نکی۔225 انڈیکس 0.2 فیصد گرگیا جو ایک سال کی کم ترین سطح ہے۔ہانگ سٹاک مارکیٹ میں 0.3 فیصد ، شنگھائی انڈیکس میں 0.5 فیصد اور سیﺅل انڈیکس میں 0.1 فیصدکمی ہوئی جبکہ سڈنی سٹاک مارکیٹ گزشتہ روز کی سطح پر فلیٹ رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply