ٹوکیو ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی رہی۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس وقفے پر 132.94 پوائنٹ (0.63 فیصد) اضافے کے ساتھ 21288 پوائنٹ رہا جو نومبر 1996ءکے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔ٹاپکس انڈیکس 15.45 پوائنٹ (0.90 فیصد) اضافے کے بعد 1724.07 پوائنٹ رہا۔
ایشین سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں