ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 19 جون (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 3.2 ین (1.8 فیصد) کم ہوکر 176.8 ین (1.6 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 2 …

ٹوکیو ۔ 19 جون (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی کے باعث عالمی اقتصادی شرح نمو متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے نومبر کے لیے سودے 3.2 ین (1.8 فیصد) کم ہوکر 176.8 ین (1.6 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جولائی کے لیے سودے 2 امریکی سینٹ کم ہوکر 136.6 سینٹ فی کلوگرام میں طے پائے۔