ٹوکیو ۔ 15 مئی (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ اس کا ذخیرہ زیادہ ہوجآنا ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج(ٹوکام) میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 1.1 ین کمی کے ساتھ 192.3 ین فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 80 یوان کمی کے ساتھ 11600 یوان فی ٹن طے …
ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میںکمی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 15 مئی (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ اس کا ذخیرہ زیادہ ہوجآنا ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج(ٹوکام) میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 1.1 ین کمی کے ساتھ 192.3 ین فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 80 یوان کمی کے ساتھ 11600 یوان فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج (سیکام) میں خام ربڑ کے جون کے لیے سپلائی کے سودے ایک سینٹ کمی کے ساتھ 141.2 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔








