ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں عدم اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 1.7 ین کم ہوکر 189.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 215 یوان (31.91 ڈالر) گر کر …

ٹوکیو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سپلائی میں اضافہ اور چین کی جانب سے طلب میں عدم اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اکتوبر کے لیے سودے 1.7 ین کم ہوکر 189.3 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 215 یوان (31.91 ڈالر) گر کر 11270 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 150.3 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Leave a Reply