ٹوکیو ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں ربڑ کے فروری کیلئے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 158.4 ین (1.53 ڈالر) فی کلوگرام رہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 35 یوان بڑھ کر 12580 یوان (1883.32 ڈالر) فی ٹن رہے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج …
ایشین مارکیٹس میں ربڑ کے نرخوں میں کمی
مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 07 ستمبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں ربڑ کے فروری کیلئے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 158.4 ین (1.53 ڈالر) فی کلوگرام رہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ربڑ کے جنوری کیلئے سودے 35 یوان بڑھ کر 12580 یوان (1883.32 ڈالر) فی ٹن رہے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں ربڑ کے اکتوبر کیلئے سودے 1.1 فیصد گرنے کے بعد 129.8 امریکی سینٹ فی کلوگرام میں طے پائے۔








