ایف آئی اے کے شعبہ انسداد بدعنوانی نے ورکرز ویلفیئر فنڈ میں بدعنوانی کے الزام کی انکوائری شروع کردی

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے شعبہ انسداد بدعنوانی نے ورکرز ویلفیئر فنڈمیں بدعنوانی کے الزام کی باقاعدہ انکوائری شروع کردی ہے ‘ورکرز ویلفیئر فنڈر کے ڈائریکٹر جنرل ‘ ڈائریکٹراور ڈپٹی ڈائریکٹر کو تین الگ الگ نوٹس جاری کئے گئے ہیں ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد نے ورکر ویلفیئر فنڈکے معاملات کی چھان …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے شعبہ انسداد بدعنوانی نے ورکرز ویلفیئر فنڈمیں بدعنوانی کے الزام کی باقاعدہ انکوائری شروع کردی ہے ‘ورکرز ویلفیئر فنڈر کے ڈائریکٹر جنرل ‘ ڈائریکٹراور ڈپٹی ڈائریکٹر کو تین الگ الگ نوٹس جاری کئے گئے ہیں ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد نے ورکر ویلفیئر فنڈکے معاملات کی چھان بین کے بعد ایف آئی اے کے شعبہ اینٹی کرپشن نے باقاعدہ انکوائری شروع کردی ہے۔ بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات پر ڈائریکٹر جنرل‘ ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply