اسلام آباد ۔ 04 جنوری (اے پی پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے44ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے فارن سروس آف پاکستان کے پروبیشنرز کے لئے فائنل پاسنگ آﺅٹ (ایف پی او) امتحانات 2018کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 44ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے فارن سروس آف پاکستان کے پروبیشنرز کے لئے فائنل پاسنگ آﺅٹ (ایف پی او) …
ایف پی ایس سی کا44ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے فارن سروس آف پاکستان کے پروبیشنرز کے لئے فائنل پاسنگ آﺅٹ امتحانات 2018کا شیڈول جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 جنوری (اے پی پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے44ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے فارن سروس آف پاکستان کے پروبیشنرز کے لئے فائنل پاسنگ آﺅٹ (ایف پی او) امتحانات 2018کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق 44ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے فارن سروس آف پاکستان کے پروبیشنرز کے لئے فائنل پاسنگ آﺅٹ (ایف پی او) امتحانات 2018کا ڈپلومیٹک تھیوری کا پیپر 15فروری‘انٹرنیشنل آرگنائزیشن اینڈ ملٹی لیٹرایشوز کا پیپر 16جنوری ‘انٹرنیشنل لاءکا پیپر 17جنوری ‘انٹر نیشنل پولیٹیکس کا پیپر 18جنوری ‘انٹرنیشنل اکنامکس کا پیپر 19جنوری ‘پاکستان اکانومی اینڈ فارن ٹریڈ کا پیپر 20جنوری ‘پاکستان فارن پالیسی اینڈ انٹرنل ریلیشنز کا پیپر 22جنوری ‘ہیومین ریسورس کا پیپر 23جنوری کو ایف پی ایس سی ہیڈ کوٹرز اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔







