پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا اجلاس جمعرات دن ایک بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔بدھ کو ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس کے دوران مختلف امور پر غور کیا گیا۔ بعد ازاں اجلاس جمعرات دن ایک بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات دن ایک بجے تک ملتوی

مزید خبریں
اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا اجلاس جمعرات دن ایک بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔بدھ کو ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس کے دوران مختلف امور پر غور کیا گیا۔ بعد ازاں اجلاس جمعرات دن ایک بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔








