ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا

ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد۔8مئی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔جمعہ کو ایوان بالا میں عابد شیر علی اور مولانا عطاالرحمان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ، اس دوران صدر نشیں شیری رحمان نے ایوان بالا کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کردیا۔