ایوان بالا کا اجلاس چیئرپرسن قرۃ العین مری کی زیر صدارت شروع

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل کو صبح 11 بج کر 31 منٹ پر چیئرپرسن قرۃ العین مری کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس میں ایجنڈے کے مختلف امور زیر غور لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران ارکان کی جانب سے مختلف وزارتوں سے متعلق سوالات اٹھائے جائیں گے، ایوان میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی جبکہ اہم عوامی …

اسلام آباد۔24فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس منگل کو صبح 11 بج کر 31 منٹ پر چیئرپرسن قرۃ العین مری کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس میں ایجنڈے کے مختلف امور زیر غور لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران ارکان کی جانب سے مختلف وزارتوں سے متعلق سوالات اٹھائے جائیں گے،

ایوان میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی جائیں گی جبکہ اہم عوامی مسائل پر توجہ دلاؤ نوٹسز بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ اجلاس کے دوران قانون سازی اور دیگر پارلیمانی امور پر بھی بحث ہوگی ۔