اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):ایوان بالا میں سینیٹر کلثوم پروین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹ کی رکن سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس پر ارکان نے اظہار خیال کیا جبکہ چیئرمین سینیٹ کی ہدایت پر سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹر کلثوم پروین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔
ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر کلثوم پروین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں