ٹوکیو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) موبائل گیمز بنانے والی جاپانی کمپنی ”نینٹنڈو“ اور سمارٹ فون ساز امریکی کمپنی ”ایپل“ کے درمیان معاہدہ طے پانے کے اعلان کے بعد ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں نینٹنڈو کے شئیرز میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نینٹنڈو اور ایپل کے اعلان کے مطابق معروف گیم ”سپر ماریو“ رواں سال کے اختتام تک آئی فون پر دستیاب ہو گی۔
ایپل کے ساتھ معاہدہ ، ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں نینٹنڈو کے شئیرز میں 18 فیصد اضافہ

مزید خبریں