ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں اہم تبدیلیوں کا اعلانلاہور۔19جنوری (اے پی پی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ٹورنامنٹ کے 11 ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن کے ذریعے کی جائے گی۔ آکشن سے قبل ہر فرنچائز کو مجموعی طور پر 4کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، صرف ایک کھلاڑی …
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

مزید خبریں
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں اہم تبدیلیوں کا اعلانلاہور۔19جنوری (اے پی پی):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ٹورنامنٹ کے 11 ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی سلیکشن ڈرافٹ کے بجائے آکشن کے ذریعے کی جائے گی۔ آکشن سے قبل ہر فرنچائز کو مجموعی طور پر 4کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، صرف ایک کھلاڑی کو برقرار رکھا جا سکے گا، مزید برآں ہر فرنچائز کو ایک بین الاقوامی کھلاڑی کو ڈائریکٹ سائن کرنے کی اجازت ہوگی۔آکشن کے لیے ہر ٹیم کا سیلری کیپ 16 لاکھ امریکی ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 11 واں ایڈیشن26 مارچ سے شروع ہوگا جبکہ اس سیزن کے چند میچز اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں بھی کھیلے جائیں گے۔








