ایچ پی گلوبل نے کے سی اے ڈیوٹگ کو خرید لیا

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):ایچ پی گلوبل نے کے سی اے ڈیوٹگ کو خرید لیا۔ یہاں جاری بیان کے مطابق کمپٹیشن کمیشن نے ایچ پی گلوبل کو کے سی اے ڈیوٹگ کو ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی۔ایچ پی گلوبل ہولڈنگز نے کے سی اے ڈیوٹگ کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ ایکوائر کر لئے۔ پاکستان میں رجسٹرڈ کے سی اے ڈیوٹگ بھی ایچ اینڈ پی گلوبل کو فروخت کر دی …

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):ایچ پی گلوبل نے کے سی اے ڈیوٹگ کو خرید لیا۔ یہاں جاری بیان کے مطابق کمپٹیشن کمیشن نے ایچ پی گلوبل کو کے سی اے ڈیوٹگ کو ایکوائر کرنے کی منظوری دے دی۔ایچ پی گلوبل ہولڈنگز نے کے سی اے ڈیوٹگ کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ ایکوائر کر لئے۔

پاکستان میں رجسٹرڈ کے سی اے ڈیوٹگ بھی ایچ اینڈ پی گلوبل کو فروخت کر دی گئی۔بین الاقوامی بڑی کمپنی ایچ اینڈ پی گلوبل اب پاکستان کے آئل اینڈ گیس سیکٹر میں کام کرے گی۔

مزید خبریں