احمدآباد۔19نومبر (اے پی پی):آسٹریلیا کے ایڈم زمپا نے بطور سپنر ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹوں کا سابق سری لنکن سپنر متھایا مرلی دھرن کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ زمپا نے اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ فائنل میں ایک وکٹ لیکر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ زمپا نے ورلڈکپ 2023 میں مجموعی طور پر 12 میچز میں 23 وکٹیں لیں جبکہ مرلی دھرن نے 2007 ورلڈکپ میں …
ایڈم زمپا نے بطور سپنر ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹوں کا مرلی دھرن کا ریکارڈ برابر کر دیا

مزید خبریں
احمدآباد۔19نومبر (اے پی پی):آسٹریلیا کے ایڈم زمپا نے بطور سپنر ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں زیادہ وکٹوں کا سابق سری لنکن سپنر متھایا مرلی دھرن کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
زمپا نے اتوار کو بھارت کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ فائنل میں ایک وکٹ لیکر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ زمپا نے ورلڈکپ 2023 میں مجموعی طور پر 12 میچز میں 23 وکٹیں لیں جبکہ مرلی دھرن نے 2007 ورلڈکپ میں 23 وکٹیں لی تھیں۔








