اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے (کل) منگل کوعلی صباح السالم ٹیڈیم، اَرادِية، کویت میں ہو گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ افغانستان کے خلاف اوے میچ کے لئے قوی فٹ بال ٹیم کویت میں موجود ہے۔ سابق انٹرنیشنل گول کیپر جمشید انور رانا نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی افغانستان …
اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہو گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے (کل) منگل کوعلی صباح السالم ٹیڈیم، اَرادِية، کویت میں ہو گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ افغانستان کے خلاف اوے میچ کے لئے قوی فٹ بال ٹیم کویت میں موجود ہے۔
سابق انٹرنیشنل گول کیپر جمشید انور رانا نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی افغانستان کے خلاف ایشین فٹ بال کپ کوالیفائی رائونڈ کے اپنے اوے میچ میں جذبے کے ساتھ متحد ہو کر کھیلیں تو کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔ گروپ ای میں پاکستان، افغانستان، میانمار اور شام شامل ہیں۔








