اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر کا پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ جمعرات کو جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا گیا جس میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کر سکیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر کا اوے میچ 14 اکتوبر کو کویت …

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر کا پاکستان بمقابلہ افغانستان میچ جمعرات کو جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا گیا

جس میں پاکستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دونوں ٹیمیں کوئی گول سکور نہ کر سکیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر کا اوے میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا ۔

 

مزید خبریں