ساﺅتھمنٹن ۔ 28 مئی (اے پی پی) جنوبی افریقن ون ڈے ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اس طرح وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 17ویں بلے باز بن گئے ہیں۔
اے بی ڈی ویلیئرز نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کرس گیل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا