اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ کا فائنل (کل) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا

ڈھاکہ ۔ 02 اپریل(اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایمرجنگ ٹیمز کپ کا فائنل (کل) پیر کو کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کو سری لنکا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ بنگلہ دیش میں جاری ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، سیمی فائنلز میں پاکستان نے افغانستان اور سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا، ایونٹ کا فائنل (کل) پیر کو کھیلا …

ڈھاکہ ۔ 02 اپریل(اے پی پی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایمرجنگ ٹیمز کپ کا فائنل (کل) پیر کو کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کو سری لنکا کا چیلنج درپیش ہو گا۔ بنگلہ دیش میں جاری ایونٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، سیمی فائنلز میں پاکستان نے افغانستان اور سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کیا، ایونٹ کا فائنل (کل) پیر کو کھیلا جائے گا

Leave a Reply