ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے سابق افسر رابرٹ لیونسن کو جلد سے جلد رہا کر نے کا مطالبہ

واشنگٹن۔ 22جولائی (اے پی پی)ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ اس کے شہریوں کو جلد سے جلد رہا کرے ورنہ اسے سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ نے وائٹ ہاو¿س کے حوالہ سے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے قانون نافذ کرنے والے سابق افسر رابرٹ لیونسن کو جلد سے جلد رہا کرے اور انھیں امریکا …

واشنگٹن۔ 22جولائی (اے پی پی)ا مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے کہا ہے کہ وہ اس کے شہریوں کو جلد سے جلد رہا کرے ورنہ اسے سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔عالمی ذرائع ابلاغ نے وائٹ ہاو¿س کے حوالہ سے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے قانون نافذ کرنے والے سابق افسر رابرٹ لیونسن کو جلد سے جلد رہا کرے اور انھیں امریکا بھیجے۔واضح رہے کہ لیونسن 10 سال قبل ایران میں لاپتہ ہو گئے تھے۔

Leave a Reply