سلانوالی۔10 جون(اے پی پی )ز رعی ما ہر ین نے امرو د کے کا شت کاروںکو سفارش کی ہے کہ و ہ پو د وں کی منا سب د یکھ بھا ل اور ان کو نقصا ن رساں کیڑوں وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر ےں۔ ا مر و د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب …
ا مر و د کے پو دو ں کو بیمار یو ں سے بچا نے کیلئے حفاظتی ا قداما ت کی ہدایت
سلانوالی۔10 جون(اے پی پی )ز رعی ما ہر ین نے امرو د کے کا شت کاروںکو سفارش کی ہے کہ و ہ پو د وں کی منا سب د یکھ بھا ل اور ان کو نقصا ن رساں کیڑوں وبیمار یو ں کے حملہ سے محفو ظ ر کھنے کیلئے حفاظتی اقدا ما ت کر ےں۔ ا مر و د کی گر میوں کی فصل کو پھل کی مکھی سب سے ز یا د ہ نقصا ن پہنچا تی ہے۔ یہ مکھی پھل کے ا ند ر ا پنا ڈنگ دا خل کر کے ا نڈے د یتی ہے جس سے چھوٹی چھوٹی سنڈیاں پیدا ہو کر گو د ے کو کھانا شرو ع کر د یتی ہےں اورپھل گل سڑ کر ز مین پر گر جا تا ہے۔









