پشاور ۔17ستمبر (اے پی پی )تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑایجنسی میں تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میںاتوار کی صبح سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد شہید ہوگئے ہیں‘پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں لیویز کو نشانہ بنایا …
باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ، پولیٹیکل تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید

مزید خبریں
پشاور ۔17ستمبر (اے پی پی )تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میں سڑک کنارے ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیٹیکل تحصیلدار فواد علی سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑایجنسی میں تحصیل لوئی ماموند کے علاقے تنگی گڑیگال میںاتوار کی صبح سڑک کے کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 افراد شہید ہوگئے ہیں‘پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ریموٹ کنٹرول دھماکے میں لیویز کو نشانہ بنایا گیا جس میں پولیٹکل تحصیلدار ماموند فواد علی سمیت 5 افراد جاں بحق اور ایک لیویز ایک اہلکار زخمی ہوگیا‘








