بجٹ میں دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،وزیر خزانہ

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ میں دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ہفتہ کو یہاں بعد از بجٹ پریس کانفرنس کے دوران وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 2017-18ءکے بجٹ میں دودھ کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں اور اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دودھ …

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بجٹ میں دودھ کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ ہفتہ کو یہاں بعد از بجٹ پریس کانفرنس کے دوران وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مالی سال 2017-18ءکے بجٹ میں دودھ کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں اور اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دودھ کیلئے شرح یکم جولائی 2016ءکی سطح پر ہے اس لئے بجٹ کی آڑ میں اس میں کسی کو اضافہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔

Leave a Reply