بحرین ، پولیس کا 5 شدت پسندوں کو ہلاک، 286کو حراست میں لینے کا دعویٰ

منامہ ۔ 24 مئی (اے پی پی) بحرین میں پولیس نے عدالتوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں مطلوب5 شدت پسندوں کو ہلاک اور286 اشتہاری دہشت گردوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے شدت پسندوں میں کئی بیرون ملک فرار کی کوشش کے دوران پکڑے گئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق پولیس نے اشتہاریوں کے خلاف کارروائی شروع کی اور ان کی گرفتاریوں کے لیے جگہ …

منامہ ۔ 24 مئی (اے پی پی) بحرین میں پولیس نے عدالتوں کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں مطلوب5 شدت پسندوں کو ہلاک اور286 اشتہاری دہشت گردوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے شدت پسندوں میں کئی بیرون ملک فرار کی کوشش کے دوران پکڑے گئے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق پولیس نے اشتہاریوں کے خلاف کارروائی شروع کی اور ان کی گرفتاریوں کے لیے جگہ جگہ پر چھاپے مارے گئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply