بحرین کالام اورچکدرہ فتح پورسڑکوں کی تعمیرسے سیاحت کومزیدفروغ ملے گا،امیرمقام

پشاور۔24مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ بحرین کالام اورچکدرہ فتح پورسڑکوںکی تعمیر سے علاقے میںخوشحالی کے ایک نئے دورکاآغازہوگا اورسیاحت کومزیدفروغ ملے گا،اس خطے کے عوام کیساتھ ساتھ میرادیرینہ خواب بھی آج شرمندہ تعبیرہوگیاجس پراللہ تعلیٰ کابے مشکورہوں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے مانکیال میں35کلومیٹرطویل روڈ23پلوںپرمشتمل 11ارب روپے کی لاگت سے تعمیرہونیوالے بحرین کالام روڈکاافتتاح کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرضلعی ناظم سوات اورنیشنل ہائی وے اتھارٹی …

پشاور۔24مئی (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ بحرین کالام اورچکدرہ فتح پورسڑکوںکی تعمیر سے علاقے میںخوشحالی کے ایک نئے دورکاآغازہوگا اورسیاحت کومزیدفروغ ملے گا،اس خطے کے عوام کیساتھ ساتھ میرادیرینہ خواب بھی آج شرمندہ تعبیرہوگیاجس پراللہ تعلیٰ کابے مشکورہوں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے مانکیال میں35کلومیٹرطویل روڈ23پلوںپرمشتمل 11ارب روپے کی لاگت سے تعمیرہونیوالے بحرین کالام روڈکاافتتاح کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرضلعی ناظم سوات اورنیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اعلیٰ حکام بھی موجودتھے۔وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ بحرین کالام روڈکامنصوبہ پاکستان مسلم لیگ(ن)اوروزیراعظم محمدنوازشریف کی طرف سے علاقے کے عوام کیلئے ایک فقیدالمثال تحفہ ہے جویہاںکے عوام زندگی بھریادرکھیںگے۔

Leave a Reply