بحرین کی خلیج میں جہاز رانی کی حفاظت کے امریکی مشن میں شمولیت

منامہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) خلیجی ریاست بحرین نے خلیجی پانیوں میں عالمی تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے مجوزہ امریکی سکیورٹی مشن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی سے ملاقات میں خلیجی ممالک کی سلامتی میں امریکی کوششوں کا خیرمقدم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ …

منامہ ۔ 20 اگست (اے پی پی) خلیجی ریاست بحرین نے خلیجی پانیوں میں عالمی تیل بردار جہازوں کے تحفظ کے لیے مجوزہ امریکی سکیورٹی مشن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی سے ملاقات میں خلیجی ممالک کی سلامتی میں امریکی کوششوں کا خیرمقدم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کے استحکام اور سلامتی کے لیے بحرین امریکی کوششوں کا بھرپور ساتھ دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مناما اورواشنگٹن دوسرے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر خلیجی خطے میں عالمی جہاز رانی کے تحفظ اور تیل بردار جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کریگا۔

مزید خبریں