لندن ۔ 23 مئی (اے پی پی) برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں پیر اور منگل کی درمیانی رات امریکی پاپ سٹار آریانہ گرانڈے کے کنسرٹ میں دھماکے کے نتیجہ میں بچوں سمیت22 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے۔گریٹر مانچیسٹر پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انھیں شب 10 بجکر 35 منٹ پر کنسرٹ کے مقام سے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی۔پولیس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا …
برطانوی شہر مانچسٹر میں کنسرٹ میں دھماکا ، بچوں سمیت22 افراد ہلاک،

مزید خبریں
لندن ۔ 23 مئی (اے پی پی) برطانیہ کے شہر مانچیسٹر میں پیر اور منگل کی درمیانی رات امریکی پاپ سٹار آریانہ گرانڈے کے کنسرٹ میں دھماکے کے نتیجہ میں بچوں سمیت22 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے۔گریٹر مانچیسٹر پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انھیں شب 10 بجکر 35 منٹ پر کنسرٹ کے مقام سے دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی۔پولیس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ کنسرٹ ختم ہونے پر مانچسٹر ایرینا سے باہر نکل رہے تھے۔پولیس کے مطابق دھماکا کرنے والا مشتبہ شخص بھی دھماکا خیز مواد کو اڑانے کے دوران مارا گیا۔دھماکے کے باعث بھگدڑ مچ گئی اور ہر طرف چیخ و پکار شروع ہو گئی۔س








