اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) برطانوی شہزادی ڈیانا کو ہم سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔ اپنی خوبصورتی کے لئے پریوں کی شہزادی کا خطاب پانے والی ڈیانا لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں، فلاحی کاموں کے سلسلے میں انہوں نے پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ان کی آخری رسومات کو دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ پریوں کی شہزادی جیسے القابات …
برطانوی شہزادی ڈیانا کے انتقال کو 21 برس بیت گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) برطانوی شہزادی ڈیانا کو ہم سے بچھڑے 21 برس بیت گئے۔ اپنی خوبصورتی کے لئے پریوں کی شہزادی کا خطاب پانے والی ڈیانا لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں، فلاحی کاموں کے سلسلے میں انہوں نے پاکستان کا دورہ بھی کیا۔ ان کی آخری رسومات کو دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں نے براہ راست دیکھا۔ پریوں کی شہزادی جیسے القابات سے مشہور برطانوی شہزادی ڈیانا پرنسس آف ویلز یکم جولائی 1961ءکو پیدا ہوئیں۔ ڈیانا فرانسس سپنسر اپنے بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھیں۔








