برسلز۔ 24 جون(اے پی پی) یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک اور دیگر رہنماو¿ں نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ جتنا جلد ممکن ہو سکے یورپی یونین سے نکل جائے کیونکہ اس میں تاخیر غیر یقینی کو ہوا دے گی۔ برطانیہ کے عوام کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد یورپی رہنماو¿ں نے تنظیم میں یکجہتی اور استحکام کے ساتھ ساتھ تبدیلی اور اصلاحات کا …
برطانیہ جتنا جلد ہو سکے یورپی یونین سے نکل جائے ،تاخیر غیر یقینی کو ہوا دے گی ،یورپی یونین صدر ڈونلڈ ٹسک

مزید خبریں
برسلز۔ 24 جون(اے پی پی) یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک اور دیگر رہنماو¿ں نے برطانیہ سے کہا ہے کہ وہ جتنا جلد ممکن ہو سکے یورپی یونین سے نکل جائے کیونکہ اس میں تاخیر غیر یقینی کو ہوا دے گی۔ برطانیہ کے عوام کی جانب سے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد یورپی رہنماو¿ں نے تنظیم میں یکجہتی اور استحکام کے ساتھ ساتھ تبدیلی اور اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ باقی ماندہ 27 ارکان متحد رہنے کے لیے پر عزم ہیں۔








