برطانیہ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر زبیر گل کی ”اے پی پی“ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سمندر پار پاکستانیز اور برطانیہ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر زبیر گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عدالتی فیصلوں پر تحفظات ہونے کے باوجود پورے احتسابی عمل میں تعاون کر رہے ہیں، انہیں 1999ءمیں ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا ملی اور اب بھی ملک میں معاشی دھماکہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، …

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سمندر پار پاکستانیز اور برطانیہ میں مسلم لیگ (ن) کے صدر زبیر گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عدالتی فیصلوں پر تحفظات ہونے کے باوجود پورے احتسابی عمل میں تعاون کر رہے ہیں، انہیں 1999ءمیں ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا ملی اور اب بھی ملک میں معاشی دھماکہ کرنے کی سزا مل رہی ہے، کچھ بیرونی قوتیں جو پاکستان میں ترقی کی مخالف ہیں، وہ ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں اور عمران خان اس ایجنڈے کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زبیر گل نے کہا کہ نواز شریف اپنے اور فیملی کے خلاف مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اور عدالتی فیصلوں پر تحفظات ہونے کے باوجود پورے احتسابی عمل میں تعاون کر رہے ہیں۔

Leave a Reply