برطانیہ میں یورپی یونین قوانین کو ختم کرنے والے حکم نامے پر دستخط

لندن ۔ 19 اگست (اے پی پی) بریگزٹ سیکرٹری سٹیفن بارکلے نے 31 اکتوبر سے برطانیہ میں یورپی یونین (ای یو) کے تمام قوانین کو ختم کرنے والے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ برطانیہ کی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ بارکلے نے 1972ء میں برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت کو منظوری دینے والے پارلیمنٹ کی ایکٹ کو رد کرنے والے حکم نامے پر دستخط …

لندن ۔ 19 اگست (اے پی پی) بریگزٹ سیکرٹری سٹیفن بارکلے نے 31 اکتوبر سے برطانیہ میں یورپی یونین (ای یو) کے تمام قوانین کو ختم کرنے والے ایک حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ برطانیہ کی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ بارکلے نے 1972ء میں برطانیہ کی یورپی یونین کی رکنیت کو منظوری دینے والے پارلیمنٹ کی ایکٹ کو رد کرنے والے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ یہ حکم نامہ یورپین کمیونٹیز ایکٹ 1972ء کو رد کرے گا اور یورپی یونین وڈرال ایکٹ کو نافذکر ے گا۔

مزید خبریں