لندن ۔ 10 جولائی (اے پی پی) برطانیہ نے حال میں جنوبی سوڈان میں تشدد میں اضافے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو اس ملک کو چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔برطانیہ کی وزارت خارجہ نے سفر پر جانے والوں کو مشورہ دینے کے لئے بنائی گئی ویب سائٹ پر کہا، اگر جنوبی سوڈان میں قیام کی بہت ٹھوس وجہ نہیں ہو اور ملک چھوڑ پاناآسان ہو تو وہاں سے نکل …
برطانیہ نے اپنے شہریوں کو جنوبی سوڈان چھوڑنے کا مشورہ دیا
مزید خبریں
لندن ۔ 10 جولائی (اے پی پی) برطانیہ نے حال میں جنوبی سوڈان میں تشدد میں اضافے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو اس ملک کو چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔برطانیہ کی وزارت خارجہ نے سفر پر جانے والوں کو مشورہ دینے کے لئے بنائی گئی ویب سائٹ پر کہا، اگر جنوبی سوڈان میں قیام کی بہت ٹھوس وجہ نہیں ہو اور ملک چھوڑ پاناآسان ہو تو وہاں سے نکل جائیں۔اگرایئرپورٹ تک پہنچنے کا محفوظ ذریعہ نہیں ہو تو ہم سب برطانوی شہریوں کو گھروں میں ہی رہنے کا مشورہ دیتے ہیں








