برطانیہ کے یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں،امریکی صدر

اوٹاوا۔ 30 جون (اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں۔یہ بات انہوں نے کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں شمالی امریکی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے …

اوٹاوا۔ 30 جون (اے پی پی)امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں۔یہ بات انہوں نے کینیڈا کے شہر اوٹاوا میں شمالی امریکی ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین سے الگ ہونے سے برطانیہ یا پورے یورپ میں ہی سرمایہ کاری کے امکانات کا پوری طرح سے رک جانے کا خطرہ لاحق ہے۔

Leave a Reply