برمنگھم میں بین الاقوامی نمائش تین فروری سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں بین الاقوامی نمائش تین فروری سے شروع ہوگی جس میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق چار روزہ نمائش میں ہوم ٹیکسٹائل و ڈیکوریشن ، ٹیبل وئیر، گیمز اورکھلونوں، کارپٹ ،رگز، لیدر اورجیمز و جیولری مصنوعات کی نمائش ہوگی۔ گ

مزید خبریں

Leave a Reply