بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف لیفٹینٹ جنرل محمود اے فریحت کی ملاقات

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف لیفٹینٹ جنرل محمود اے فریحت کی ملاقات باہمی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا راولپنڈی۔ 22 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف لیفٹینٹ جنرل محمود اے فریحت نے ملاقات کی جس میںں باہمی …

بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف لیفٹینٹ جنرل محمود اے فریحت کی ملاقات
باہمی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی۔ 22 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف لیفٹینٹ جنرل محمود اے فریحت نے ملاقات کی جس میںں باہمی سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ معزز مہمان نے خطے میں امن کے قیام کیلئے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Leave a Reply