بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون بیگم کلثوم نواز شریف کی صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا راولپنڈی ۔ 23 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف کی صحت یابی کے لئے نیک …
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون

مزید خبریں
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون
بیگم کلثوم نواز شریف کی صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا
راولپنڈی ۔ 23 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف کی صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے ٹوئیٹ کے مطابق آرمی چیف نے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شریف کی خیریت دریافت کی اور صحت یابی کے لئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔








