بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ میں پولیس پر حملے کی مذمت سینئر پولیس آفیسر حامد کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، قیام امن کے لئے پولیس‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ راولپنڈی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں پولیس پر حملے …
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ میں پولیس پر حملے کی مذمت

مزید خبریں
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کوئٹہ میں پولیس پر حملے کی مذمت
سینئر پولیس آفیسر حامد کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، قیام امن کے لئے پولیس‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات قابل تعریف ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ
راولپنڈی ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ میں پولیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر پولیس آفیسر حامد کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ‘میجر جنرل آصف غور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے قیام امن کے لئے پولیس ‘قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات تعریف کی ۔








