اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں صبح کے وقت بعض علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …
بعض مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مزید بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں صبح کے وقت بعض علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، ژوب ڈویژن، خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔








