بغداد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج علی الصبح ہونے والے دو بم دھماکوں سے کم از کم 20 لوگ جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق یہاں کے ررادا مارکیٹ میں کار بم دھماکہ ہوا۔رمضان کا مقدس مہینہ ہونے کی وجہ سے یہاں چہل پہل تھی جس سے مرنے والوں کی تعداد زیادہ بھی ہو سکتی ہے
بغداد میں بم دھماکے میں 23 افراد ہلاک

مزید خبریں