بغداد میں دو بم دھماکوں میں79 افراد ہلاک , 100 سے زائد زخمی

بغداد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 79 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا دھماکہ مرکزی ڈسٹرکٹ کرادہ میں ایک ریستوارن اور مصروف بازار میں اس وقت ہوا جب بہت سارے افراد یہاں خریداری کر رہے تھے۔ دوسرا دھماکہ کچھ دیر بعد دارالحکومت کے شمال میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں …

بغداد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 79 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پہلا دھماکہ مرکزی ڈسٹرکٹ کرادہ میں ایک ریستوارن اور مصروف بازار میں اس وقت ہوا جب بہت سارے افراد یہاں خریداری کر رہے تھے۔ دوسرا دھماکہ کچھ دیر بعد دارالحکومت کے شمال میں واقع شیعہ اکثریتی علاقے میں جس میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ۔

Leave a Reply