بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں (منگل کو) دو میچ کھیلے جائیں گے

اسلام آباد/لاہور ۔ 8 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں منگل کو2 میچ کھیلے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں مدمقابل ہونگی جبکہ اسی روز آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان عجمان اوول کرکٹ گراﺅنڈ پر میچ کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply