اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):بلال فاروق تارڑ نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔پیر کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر بلا مقابلہ منتخب ہونے والے رکن بلال فاروق تارڑ سے حلف لیا۔بعدازاں انہوں نے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔سپیکر نے انہیں مبارکباد دی۔
بلال فاروق تارڑ نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

مزید خبریں