بلاول بھٹوکا ٹرین مارچ ابو بچاؤ اورکرپشن کو تحفظ دینے کی تحریک کا آغاز ہے، وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکا ٹرین مارچ ابو بچاؤ اورکرپشن کو تحفظ دینے کی تحریک کا آغاز ہے۔ منگل کو وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین نے ٹویٹ میں بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں …

اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکا ٹرین مارچ ابو بچاؤ اورکرپشن کو تحفظ دینے کی تحریک کا آغاز ہے۔ منگل کو وفاقی وزیرچوہدری فواد حسین نے ٹویٹ میں بلاول بھٹو کے ٹرین مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج کراچی سے دنیا کے پہلے ابو بچاؤ ٹرین مارچ کا آغاز ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی تحریک جو کرپشن کو قانونی تحفظ کیلئے شروع کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply