اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں کو عوام سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی حکومت میں معاونین خصوصی اور مشیروں نے خود سے اپنے اثاثے ظاہر کئے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں …
بلاول بھٹو زرداری آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں کو عوام سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں جو شرمناک بات ہے ، مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں کو عوام سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی حکومت میں معاونین خصوصی اور مشیروں نے خود سے اپنے اثاثے ظاہر کئے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں کو عوام سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، سندھ کے عوام اب سندھ اسمبلی میں پرائیویٹ بل پیش کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت میں معاونین خصوصی اور مشیروں نے خود سے اپنے اثاثے ظاہر کئے۔








