لاکنڈ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے جیالوں میں مزید جذبہ پیداہورہاہے،کمزور جمہوریت آمریت سے بہتر ہے،اداروں کے درمیان ٹکراو نہیں ہوناچاہیئے ، پیپلزپارٹی کوالیکشن مہم سے باہرکرنے کیلئے پابندی لگائی جارہی ہے،نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد ہوناچاہیئے،۔ان خیالات کااظہارانہوں نے اتوارکے روز ملاکنڈ میںپریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ عوام کو گدھے …
بلاول بھٹو کا ملاکنڈ میں پریس کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
لاکنڈ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹونے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے جیالوں میں مزید جذبہ پیداہورہاہے،کمزور جمہوریت آمریت سے بہتر ہے،اداروں کے درمیان ٹکراو نہیں ہوناچاہیئے ، پیپلزپارٹی کوالیکشن مہم سے باہرکرنے کیلئے پابندی لگائی جارہی ہے،نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد ہوناچاہیئے،۔ان خیالات کااظہارانہوں نے اتوارکے روز ملاکنڈ میںپریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ عوام کو گدھے کہناان کی بے عزتی ہے،گالم گلوچ کی سیاست معاشرے کونقصان پہنچارہی ہے ہمیں اس قسم کی سیاست سے دور رہناچاہئے۔بلاول بھٹونے کہاکہ پارلیمان میں خلائی مخلوق کاکوئی کردار نہیں ہوناچاہیئے،ملاکنڈکے مسائل حل کرنے کی کوشش کریںگے،دہشت گرد چاہتے ہیں کہ یہاں جمہوریت نہ ہو اس لئے ٹارگٹ کیاجارہاہے








